مضبوط ترین ایمان ...

IQNA

مضبوط ترین ایمان ...

رسول خدا(ص) نے فرمایا:
أفضَلُ الإيمانِ أن تَعلَمَ أنَّ اللهَ مَعَک حَيثُ ما کنتَ
مضبوط ترین اور بالاترین ایمان یہ ہے کہ تم یقین رکھو کہ خدا ہر جگہ تمھارے ساتھ ہے ۔
کنزل العمال، 66/1

مضبوط ترین ایمان ...