سوئیزرلینڈ میں مسلمانوں کا قبرستان مسمار

IQNA

سوئیزرلینڈ میں مسلمانوں کا قبرستان مسمار

8:24 - October 17, 2017
خبر کا کوڈ: 3503677
بین الاقوامی گروپ: لوزان شہر کی پولیس کے مطابق قبرستان میں مسلمانوں کی قبروں کو مسمار کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے thelocal؛ کے مطابق نامعلوم افراد نے قبرستان میں مسلمانوں کے درجنوں قبروں کے تختوں اور انپر لگایے گیے ایڈریس نشانوں کو مٹادیا اور توہین آمیز وال چاکنگ بھی کی گیی

نیوز ایجنسی ATS کی ویڈیو کلیپ میں دکھایا گیا ہے کہ توہین آمیز وال چاکنگ میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مسلمان یہاں سے نکل جائے اور قبرستان کیمونسٹوں کے لیے نہیں کے نعرے درج ہیں۔


پولیس نے اس اقدام کو توہین آمیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذمہ داروں کی گرفتاری کے لیے تحقیقات کا عمل جاری ہے.


قبروں کے متعقلین نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے قبروں کی مرمت کا مطالبہ کیا ہے۔

لوزان شہر میں سال ۲۰۱۶ کو قبرستان میں مسلمانوں کے لیے جگہ مخصوص کیا گیا تھا اور اس سے پہلے بھی اس طرح کے واقعات رونما ہوچکے ہیں/.

3653429

نظرات بینندگان
captcha