ایکنا نیوز- فرانس 24 کے مطابق لندن میں بچوں کے لیے «الیور» «هری» اور بچیوں کے لیے «الیویا» اور «آملیا» محبوب ناموں میں سرفہرست ہے۔
«هانٹر» اور «رالف» سال ۲۰۱۷ کو اہم ناموں میں شامل ہوا جبکہ لڑکیوں کے لیے «اُرلا، ایدیث، بانی، لایلا اور هیلی» جیسے نام پسندیدہ اسامی میں شامل ہوئے۔
«محمد» انگلینڈ میں دسویں محبوب ترین ناموں میں شمار کیا جاتا ہے جبکہ میری لینڈ اور یورکشر میں سرفہرست ناموں میں قرار دیا جاتا ہے۔
«الیویا» اور «جک» اسکاٹ لینڈ میں جبکہ امیلی اور جیمز شمالی آیرلینڈ کے پسندیدہ ناموں میں سرفہرست ہیں۔/