مسیحی مخیر کے جواب میں؛ قرآن استاد کی جانب سے نصف تنخواہ کلیسا کے لیے وقف

IQNA

مسیحی مخیر کے جواب میں؛ قرآن استاد کی جانب سے نصف تنخواہ کلیسا کے لیے وقف

10:45 - September 24, 2018
خبر کا کوڈ: 3505135
بین الاقوامی گروپ – مصری قرآنی ٹیچر نے عیسائی مخیر کی جانب سے کلیسا کی مدد کے جواب میں آدھی تنخواہ کلیسا کو دینے کا اعلان کردیا

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الخلیج آنلاین کے مطابق مصری قرآنی ٹیچر «اسامه محمد نجیب» کا کہنا ہے کہ انکی آدھی تنخواہ کلیسا کو وقف کردی گیی ہے۔

انکا کہنا تھا : جب میں سنا کہ عیسائی مخیر نے مسجد کی تعمیر کے لیے ۲۰۰ پونڈ عنایت کی ہے تو مجھے قرآن کا یہ حکم یاد آیا کہ «هل جزاء الاحسان الا الاحسان» (کیا نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ ہے)۔

 

اسامہ کا کہنا تھا تب میں نے ارادہ کیا کہ اپنی تنخواہ کا نصف حصہ کلیسا کو وقف کروں۔/

3749075

نظرات بینندگان
captcha