ھمبرگ/ کلیسا مسجد میں تبدیل

IQNA

ھمبرگ/ کلیسا مسجد میں تبدیل

12:13 - September 25, 2018
خبر کا کوڈ: 3505142
بین الاقوامی گروپ- ھمبرگ کا «کاپرناوم» کلیسا کل سے رسمی طورپر مسجد «النور» کے طور پر افتتاح ہوگا

ایکنا نیوز کے مطابق کاپرناوم کلیسا کل سے رسمی طور پر مسجد النور کے نام سے کام شروع کررہا ہے اور مسلمان اس میں عبادت کریں گے۔

 

جرمنی میں ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق سال ۲۰۱۳ سے اس پر کام شروع کیا گیا اس سے پہلے سال ۲۰۰۲ کو مالی مشکلات کی بناء پر اس کلیسا کو مسلمانوں کے ہاتھوں فروخت کیا گیا جسکے بعد طے پایا کہ سال ۲۰۱۲ کو اس کا افتتاح ہوگا لیکن مالی مشکلات کی وجہ سے اسے مسلمانوں کو فروخت کیا گیا ۔

 

بدھ کو افتتاحی تقریب میں بڑھی تعداد میں مختلف مسلم نمایندوں کی شرکت متوقع ہے اور کہا جاتا ہے کہ اس مسجد میں

۲۵۰۰ نمازی بیکوقت نماز ادا کرسکتے ہیں.

 

 اس سے پہلے مسلمان «سنت گئورگ» کے پارکینگ میں نماز ادا کرنے پر مجبور تھے اور اس مکان کو بھی فی الحال محفوظ رکھاجارہا ہے۔/

/3749859

نظرات بینندگان
captcha