عرب میڈیا کے بہترین قرآء+تصاویر

IQNA

عرب میڈیا کے بہترین قرآء+تصاویر

8:41 - December 07, 2018
خبر کا کوڈ: 3505441
بین الاقوامی گروپ- عصر حاضر کے نامور قرآء عالم اسلام اور عرب میڈیا کے محبوب ترین افراد میں شمار ہوتے ہیں.

ایکنا نیوز- خبررساں میڈیا  elwatannews کے مطابق مصری ریڈیو کا ریکارڈ میڈیا کا سرمایہ شمار کیا جاتا ہے جہاں معروف قرآء کی تلاوت، تفاسیر، احادیث اور اہم علما کے خطابات موجود ہیں۔

  ۱۹۶۰ سے اب تک مصری نامور قراء کی ریکارڈ شدہ تلاوت دیگر اہم سرمایہ قرار دیا جاتا ہے جنکو عربی ریڈیو اور ٹیلی ویژن میں اہمیت حاصل ہے۔

 

مصری ریڈیو کا ریکارڈ روم  تلاوت کے علاوہ معرف علما اور مفسرین کی تقاریر سے بھی بھرا پڑا ہے اور علما کی آوازیں اب بھی یہاں محفوظ ہیں جو عرب میڈیا کے لیے نہایت اہم کی حامل ہیں۔

 

ان سرمایوں میں عالم اسلام کے ٹاپ ترین قاریوں کی تلاوت بہت زیادہ اہمیت کی حامل ہے جنمیں قاری عبدالباسط عبدالصمد، محمد رفعت، محمود خلیل الحصری، محمد صدیق منشاوی، احمد نعینع، محمود علی البنا، محمود طبلاوی اور شیخ سید محمد نقشبندی کے نام قابل ذکر ہے۔/

 
محبوب‌ترین قاریان رسانه‌های جهان عرب+عکس
عبدالباسط محمد عبدالصمد
 
محبوب‌ترین قاریان رسانه‌های جهان عرب+عکسمحمد رفعت
 
محبوب‌ترین قاریان رسانه‌های جهان عرب+عکسمحمود خلیل الحصری
 
محبوب‌ترین قاریان رسانه‌های جهان عرب+عکس
محمد صدیق منشاوی
 
 
محبوب‌ترین قاریان رسانه‌های جهان عرب+عکساحمد نعینع
 
محبوب‌ترین قاریان رسانه‌های جهان عرب+عکس
محمود علی البنا
محبوب‌ترین قاریان رسانه‌های جهان عرب+عکس
محمود طبلاوی
 
محبوب‌ترین قاریان رسانه‌های جهان عرب+عکس
 
محبوب‌ترین قاریان رسانه‌های جهان عرب+عکس
شیخ سید محمد نقشبندی، (جوانی اور بڑھاپے کی تصاویر)

3769654

نظرات بینندگان
captcha