ایکنا نیوز- قاف نیوز کے مطابق آستانہ عباسی کے شعبہ قرآن کے تعاون سے منعقدہ قرآنی مقابلہ نجف شہر میں جاری ہے جہاں ماہرین ججز کے فرایض انجام دیں رہے ہیں جبکہ مقابلہ تین دن تک جاری رہے گا۔
قابل ذکر ہے کہ قومی مقابلوں کا ابتدایی مرحلہ مختلف صوبوں میں منعقد کیا گیا تھا جنمیں نمایاں پوزیشن لینے والی طالبات اس مقابلے میں شریک ہیں۔
حفظ کے قومی مقابلوں میں حفظ کل قرآن، حفظ ۲۰ پارے، حفظ ۱۵ پارے، حفظ ۵ پارے اور ۳ پارے شامل ہیں جبکہ مقابلہ آستانہ علوی کے امام هادی (ع) ہال میں منعقد کیا جارہا ہے۔/