جده میں حفاظ کرام کے لیے خطاطی کورس کا اہتمام

IQNA

جده میں حفاظ کرام کے لیے خطاطی کورس کا اہتمام

7:56 - December 10, 2018
خبر کا کوڈ: 3505458
بین الاقوامی گروپ ــ حفاظ کرام کے لیے خصوصی کورس سعودی شهر جده میں منعقد کیا جارہا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے انحاء کے مطابق جدہ کے فلاحی ادارے خیرکم سے وابستہ  «حافظ» قرآن مرکز کے تعاون سے خطاطی کورس منعقد کیا جارہا ہے۔

 

جدہ میں ہونے والے کورس میں حفاظ کرام کو قرآنی خطاطی سکھایی جائے گی۔

 

سعودی عرب میں ہونے والا خطاطی کورس آٹھ ہفتوں تک جاری رہے گا۔/

3771038

 

نظرات بینندگان
captcha