اردن؛ مساجد سے اذان نشر کرنے پر پابندی

IQNA

اردن؛ مساجد سے اذان نشر کرنے پر پابندی

7:59 - December 11, 2018
خبر کا کوڈ: 3505460
بین الاقوامی گروپ- وزیراعظم عمر الرزاز نے وزارت داخلہ کی جانب سے پابندی کی مخالفت کردی۔

ایکنا نیوز- عربی نیوز 21 کے مطابق وزیراعظم عمر الرزاز کی جانب سے مساجد سے اذان پر پابندی کے فیصلے کی مخالفت کی گیی  ہے اور فوری طور پر اس فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

 وزیر اوقاف و امور اسلامی عبدالناصر ابوالبصل نے مساجد انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ بیرونی لاوڈ اسپیکروں سے صرف اذان کے لیے استفادہ کریں ۔

 

حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ نماز اور خطبوں کے لیے صرف اندورنی مسجد میں نصب لاوڈا سپیکر کا استعمال کرسکتے ہیں۔

 

فیصلے کے مطابق مساجد سے درس و تدریس اور نماز جمعے کے خطبوں میں بیرونی اسپیکروں کا استعمال نہیں کیا جاسکتا، اس فیصلے پر عوامی سطح پر سوشل میڈیا پر اعتراضات کیے جارہے ہیں۔/

3771083

نظرات بینندگان
captcha