مسجدالحرام میں قاریوں کا سالانہ امتحان منعقد

IQNA

مسجدالحرام میں قاریوں کا سالانہ امتحان منعقد

8:06 - March 18, 2019
خبر کا کوڈ: 3505880
بین الاقوامی گروپ- قرآنی طلبا کا سالانہ امتحان مسجد الحرام میں گذشتہ روز منعقد ہوا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے سبق نیوز کے مطابق ادارہ تبلیغات کے زیراہتمام مسجد الحرام میں قرآنی طلبا کاسالانہ امتحان منعقد کیا گیا ۔

 

ادارے کے ڈایکرٹر شیخ خالد الحارثی کا کہنا تھا: ۶۰ اساتذہ مقابلوں میں شریک تھے جبکہ بیس کمیٹیوں کے زیراہتمام امتحانات منعقد کیے گیے۔

 

انکا کہنا تھا کہ امتحانات میں ۳۰۰ طلبا شریک تھے اور اگلے مرحلے میں جانے کے لیے یہ امتحان طلبا کے لیے لازمی ہے اور مزید دو مرحلے ابھی باقی ہیں۔

 

امتحانات میں مسجد الحرام کے  چند مؤذن بھی ججز کمیٹی میں شامل تھے۔/

3798669

نظرات بینندگان
captcha