مالدیپ؛ بریل خط میں تعلیم قرآن

IQNA

مالدیپ؛ بریل خط میں تعلیم قرآن

9:20 - March 23, 2019
خبر کا کوڈ: 3505895
بین الاقوامی گروپ- بریل خط میں تدریس قرآن کی افتتاحی تقریب میں صدر مملکت شریک۔

ایکنا نیوز- ایڈیشن نیوز کے مطابق بریل خط میں تدریس قرآن کی تقریب مین مالدیپ کے صدر«ابراهیم محمد صالح» خصوصی طور پر شریک ہوئے۔

 

مذہبی امور کے وزیر«احمد ظهیر»، تعلیم سب کا حق ہے اور جدید ٹیکنالوجی نے تعلیم کے حصول کو تمام افراد کے لیے آسان کردی ہے اور معذوروں کو نظر انداز کرنا اسلام میں قابل قبول نہیں۔

انکا کہنا تھا کہ وزارت مذہبی امور نابیناوں کے لیے خصوصی کلاسز کا اہتمام کررہی ہے اور جمعہ کے خطبوں کو بھی نابیناوں کے لیے اشاروں کی زبان میں ترجمے کی کوشش کی جارہی ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ جمہوریہ مالدیپ جزایر پر مشتمل ایک چھوٹا سا ملک ہے جسکی آبادی چار لاکھ پچاس ہزار بتائی جاتی ہے اور اسلام یہاں کا رسمی مذہب شمار ہوتا ہے۔/

3799373

نظرات بینندگان
captcha