اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے کورونا کے بعد کی دنیا پر غور کے لیے آن لاین اجلاس اگلے منگل کو منعقد ہوگا جسمیں میڈیا نمایندوں کو بھی دعوت دی گیی ہے۔
مذکورہ آن لاین اجلاس «او آئی سی اور آفٹر کورونا» کے عنوان سے منعقد ہوگا جسمیں تنظیم کے مختلف نمایندوں کے علاوہ اس کے زیر اہتمام ادارے اور تنظیموں کے نمایندے بھی شرکت کریں گے۔
نشست میں اسلامی تعاون تنظیم کے مختلف پروگرامز اور منصوبوں کے طریقہ کار اور امت اسلامی میں شدت پسندی اور اسلامو فوبیا سے مقابلوں کے حوالے سے بھی گفتگو اور تبادلہ خیال کیا جائے گا۔/