ایرانی کے شرقی آشور کے اسقف اعظم کا کہنا ہے کہ امام خمینی صرف مسلمانوں سے نہیں بلکہ ایران کے تمام اقوام اور دیگر ممالک کے عوام سے متعلق ہیں
اسقف مارنرسی بنیامین نے حرم امام خمینی میں امام اور عصر حاضر کے موضوع پر سیمینار سے خطاب میں کہا کہ امام ایک ہردلعزیز رہنما تھے اور معنوی و سیاسی حوالے سے وہ ایرانی عوام کی نجات کے لیے خدا کی طرف سے آئے تھے۔