آسٹریلیا میں یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا گیا+تصاویر

IQNA

آسٹریلیا میں یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا گیا+تصاویر

8:39 - October 25, 2015
خبر کا کوڈ: 3393215
بین الاقوامی گروپ:دنیا بھرمیں یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا گیا، ایران ، عراق ،پاکستان یورپ اور امریکہ کی طرح آسٹریلیا میں بھی عاشورہ عقیدت اور جوش و خروش سے منایا گیا۔

امریکا، کینیڈا، نیوزی لینڈ، یورپ ممالک برطانیہ، بیلجیم ، سپین، ڈنمارک، اٹلی جرمنی اور مشرق وسطی اور سنٹرل ایشین ریاستوں کے مختلف شہروں میں مجالس اور پرسہ داری کا اہتمام کیا گیا  مجالس میں علماء اور ذاکرین نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت امام حسینؑ اور انکے رفقا کی میدان کربلا میں اسلام کی بقا کیلئے لازوال قربانی کو اجاگر کیا.
آسٹریلیا کے شہروں سڈنی ، پرتھ ، ایڈیلیڈ،برسبین اور ملبرن میں جلوس نکالے گئے جنمیں ہزاروں عزادار اور عاشقان اہل بیت  کے علاوہ دیکر غیرمسلم بھی شریک تھے ۔ جلوس شہر کے اہم ترین علاقوں سے گزرے جہاں نماز ظہرین باجماعت ادا کی گیی۔
جلوس میں علماء نے خطاب میں امام حسین علیہ السلام کو انسانیت کا ہیرو قرار دیا اور کہا کہ وہ وقت آن پہنچا ہے کہ :

ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین

نظرات بینندگان
captcha