IQNA

کشمیر کبھی بھی پھٹ سکتا ہے.نیویارک ٹائمز

کشمیر کبھی بھی پھٹ سکتا ہے.نیویارک ٹائمز

بین الاقوامی گروپ - مقبوضہ جموں وکشمیر کی صورتحال پر امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنے آرٹیکل میں چشم کشا انکشافات کیے ہیں۔
15:14 , 2019 Aug 25
یورپ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح چچنیا میں

یورپ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح چچنیا میں

یورپ کی عظیم ترین مسجد کا افتتاح جمعہ کو چچنیا کے شہر «شالی» میں چچن صدر کے ہاتھوں ہوا۔
12:47 , 2019 Aug 25
کوئٹہ؛فحاشی اور بے حیائی کے خلاف ریلی

کوئٹہ؛فحاشی اور بے حیائی کے خلاف ریلی

بین الاقوامی گروپ- ہزارہ ٹاون میں زینبی کردار خواتین کے تعاون سے ریلی نماز جمعہ کے بعد نکالی گیی۔
09:02 , 2019 Aug 25
اجتماعی شادی کی تقریب آج منعقد ہوگی

اجتماعی شادی کی تقریب آج منعقد ہوگی

بین الاقوامی گروپ بیس جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب یزدان خان اسکول میں منعقد ہورہی ہے۔
08:59 , 2019 Aug 25
«دبئی قرآنی گارڑن»؛ سو بہترین سیاحتی مقام میں شامل

«دبئی قرآنی گارڑن»؛ سو بہترین سیاحتی مقام میں شامل

بین الاقوامی گروپ- ٹایم میگزین کے مطابق دبئی قرآنی باغ سو بہترین سیاحتی مقامات میں شامل کرلیا گیا ہے۔
08:52 , 2019 Aug 25
لیبیا میں حفاظ کرام کی حوصلہ افزائی + تصاویر

لیبیا میں حفاظ کرام کی حوصلہ افزائی + تصاویر

بین الاقوامی گروپ- زلتین شہر کے مدرسہ «الزاویة الاسمریة» میں حفاظ اور حافظات کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گیی۔
08:49 , 2019 Aug 25
بندوں کے لیے در رحمت یہاں ہے؛ مسجد محمد رسول الله(ص)

بندوں کے لیے در رحمت یہاں ہے؛ مسجد محمد رسول الله(ص)

مسجد محمد رسول الله(ص) تھران میں علی اکبر انصاری کے ہاتھوں قائم کی گیی ہے۔ اس مسجد میں خواتین اور مردوں کے لیے دو بڑے ہال بنائے گیے ہیں۔مسجد میں دو قرآنی مرکز، ایک لائبریری اور باورچی خانہ ہے جبکہ گچ سے بنایے گیے اس مسجد کو اصفھان کی جامع مسجد کے طرز پر بنائی گیی ہے۔
15:14 , 2019 Aug 24
دنیا بھر میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری

دنیا بھر میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری

بین الاقوامی گروپ- مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ تین ہفتوں سےجاری بھارتی بربریت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
14:04 , 2019 Aug 24
حشد الشعبی کے اسلحہ ڈپو پر اسرائیلی حملے کا امریکی اعتراف

حشد الشعبی کے اسلحہ ڈپو پر اسرائیلی حملے کا امریکی اعتراف

بین الاقوامی گروپ- امریکی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل نے ایرانی حمایت یافتہ گروپ کے اسلحہ گودام کو نشانہ بنایا ہے۔
10:31 , 2019 Aug 24
چچنیا میں یورپ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح

چچنیا میں یورپ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح

بین الاقوامی گروپ- یورپ کی عظیم ترین مسجد کا افتتاح چچنیا کے شہر "شالی" میں کیا گیا۔
10:29 , 2019 Aug 24
عراق؛ بچوں کے درمیان گروپس قرآنی مقابلہ + تصاویر

عراق؛ بچوں کے درمیان گروپس قرآنی مقابلہ + تصاویر

بین الاقوامی گروپ- اجتماعی قرآنی مقابلہ کربلا معلی میں منعقد کیا گیا۔
10:25 , 2019 Aug 24
مقبوضہ کشمیر: 16 روز میں 150 سے زائد زخمی ہسپتال منتقل

مقبوضہ کشمیر: 16 روز میں 150 سے زائد زخمی ہسپتال منتقل

بین الاقوامی گروپ- 2 بڑے ہسپتالوں سے حاصل ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق رواں ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے کریک ڈاؤن کے نتیجے میں پیلٹ گنز اور آنسو گیس کے شیل سے زخمی ہونے والے 152 افراد علاج کے لیے ہسپتال لائے گئے
14:45 , 2019 Aug 23
میکرون: سینچری ڈیل سے کوئی امید نہیں

میکرون: سینچری ڈیل سے کوئی امید نہیں

بین الاقوامی گروپ- فرانس کے صدر نے امریکی سینچری ڈیل کو ناکارہ قرار دے دیا۔
09:46 , 2019 Aug 23
حشدالشعبی نے جاسوس ڈرون مارگرایا

حشدالشعبی نے جاسوس ڈرون مارگرایا

بین الاقوامی گروپ- عراقی رضا کار فورس نے عراق میں جاسوس ڈرون کو اپنے مراکز کے قریب آنے پر گرا دیا۔
09:44 , 2019 Aug 23
بنگلہ دیش؛ ایرانی اسکول میں درس اخلاق و قرآن

بنگلہ دیش؛ ایرانی اسکول میں درس اخلاق و قرآن

بین الاقوامی گروپ- اسلامی کلاسز بین الاقوامی ایرانی اسکول میں منعقد کی جارہی ہیں۔
09:41 , 2019 Aug 23
1