عزاداروں کی شاندار قرآنی نمایش بین‌الحرمین میں + تصویر و ویڈیو

IQNA

عزاداروں کی شاندار قرآنی نمایش بین‌الحرمین میں + تصویر و ویڈیو

4:02 - September 08, 2023
خبر کا کوڈ: 3514910
ایکنا کربلاء: بڑے جلوس عزا نے کربلا کے بین الحرمین میں قرآن سے محبت کی شاندار نمایش پیش کردی۔

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی السومریه کے مطابق قبیلہ بنی عامر ہر سال انیس صفر کو صبح کے وقت جلوس لے کر بین الحرمین پہنچتے ہیں

اور ہر سال دنیا کو کوئی خوبصورت مسج دیتے ہیں

اس سال چونکہ توہینِ قرآن مجید کے کئی واقعات سامنے آئے تو قرآن کے حوالے سے بنی عام نے بین الحرمین میں عزاداری کے ساتھ قرآن کریم سے محبت کا انوکھا جلوہ بطور نمایش پیش کیا۔

 

گذشتہ سال بنی عامر کے دستے نے سفید لباسوں کے ہمراہ بین الحرمیں میں مسلمانوں کی وحدت پر مبنی پیغام پیش کرتے ہویے آیت «واعتصموا بحبل الله جمیعا و لاتفرقوا» کی عبارت کا جلوہ پیش کیا تھا۔


تاہم اس سال یورپ میں قرآن سوزی اور توہین قرآن کے باعث مسلمانوں کی جانب سے قرآن کریم سے محبت کی نمایش پیش کی گیی۔

 

دستہ یا موکب بنی عامر دنیا میں عزاداری کے بڑے دستوں میں شمار ہوتا ہے جو ہر سال اربعین میں ایک خاص پیغام لیکر عزاداری کا رسم ادا اور امام وقت سے تجدید بیعت کرتے ہیں۔/

 

ویڈیو کا کوڈ
.
 

 

نمایش باشکوه قرآن در موکب اربعینی در کربلا + عکس

نمایش باشکوه قرآن در موکب اربعینی در کربلا + عکس

نمایش باشکوه قرآن در موکب اربعینی در کربلا + عکس

 

 

4167227

نظرات بینندگان
captcha