قرآنی مقابلہ مشکات کی اختتامی تقریب

IQNA

قرآنی مقابلہ مشکات کی اختتامی تقریب

9:49 - April 07, 2024
خبر کا کوڈ: 3516170
ایکنا: قرآن مقابلے مشکات کی اختتامی تقریب منعقد کی گیی.

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق قرآنی مقابلے مشکلات کی اختتامی تقریب ہفتے کو نماز مغربین کے بعد تھران کے ہوٹل بنیامین میں منعقد کی گیی۔

ایران کے تیسرے بین الاقوامی قرآنی مقابلے مشکات کا مقصد قرآنی تعلیمات کو اسلامی دنیا میں متعارف اور ترویج کرنا ہے اور دنیا بھر کے حفاظ کرام ادارہ قرآن و عترت کے تعاون سے اس مقابلے میں شرکت کرتے ہیں۔

 

ان مقابلوں میں پہلی پوزیشن کے لیے سو ملین تومان، دوسری پوزیشن کے لیے اسی اور تیسری پوزیشن کے لیے ستر ملین تومان رکھا گیا ہے جب کہ چوتھی سے ساتویں پوزیشن تک ہر حافظ کو دس ملین ڈالر دیا جائے گا۔

 

تمام خواہشمند افراد اس حوالے سے مزید تفصیلات کے لیے مذکورہ مقابلے کے لیے اس ادارے کے مرکزی آفس

www.MQMeshkat.ir و اور mqmeshkat_ir پر رابطہ کرسکتے ہیں۔/

 

4208552

نظرات بینندگان
captcha