تازهترین
آیتالله یعقوبی ایکنا ویبنار سے:
ایکنا: نجف اشرف کے مرجع تقلید آیت اللہ شیخ محمد یعقوبی نے کہا ہے کہ رسول اکرم ﷺ مطلق اسوہ ہیں اور قرآن کے رو سے انکی عصمت ثابت ہے اسی لیے اللہ تعالیٰ کسی ایسے شخص کی پیروی کا حکم نہیں دیتا جو خطا سے پاک اور گمراہی سے مبرا نہ ہو۔
Sep 10 2025 , 06:42
سیدعباس عراقچی:
ایکنا: ایرانی وزیر خارجہ نے اسلامی اتحاد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی دنیا کا اتحاد صرف ایک مثبت آرمان یا مستحب عمل نہیں، بلکہ آج یہ ایک قطعی ضرورت اور شرعی فریضہ ہے۔
Sep 10 2025 , 06:34
ایکنا: حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ایک استفتاء کے جواب میں مؤمنین کو اجازت دی ہے کہ وہ اپنے خمس کا کچھ حصہ مظلوم عوامِ غزہ کو ادا کر سکتے ہیں۔
Sep 10 2025 , 06:37
ایکنا: پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے آستانہ مقدس عباسی کے زیر اہتمام پہلا بین الاقوامی "رحمة للعالمین" فیسٹیول کربلا میں شروع ہوچکا ہے۔
Sep 10 2025 , 06:40
ایکنا: فلسطین کے معروف خطاط ادیب طہ نے اپنی فنی زندگی میں قرآن کریم کی کتابت اور اسلامی خطاطی کے کئی شاہکار تخلیق کیے ہیں جن میں مسجد الاقصی میں کتابت قرآن بھی شامل ہے۔
Sep 10 2025 , 18:32
ایکنا: مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے ایام میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے دارالحکومت رباط کی مسجد "حسان" میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور قریب سے جشن کے پروگراموں کو دیکھا۔
Sep 10 2025 , 06:47
انتالیسویں وحدت کانفرنس بارے ایکنا رپورٹ
ایکنا: ایران آج وحدت اسلامی کا علمبردار ہے اور مختلف ممالک میں وحدت کے آثار نظر آرہے ہیں۔
Sep 09 2025 , 07:41
وحدت کانفرنس میں کروشیاء کے مفتی؛
ایکنا: کروشیاء کے مفتیِ اعظم کا کہنا ہے کہ پیغمبرؐ نے امت کو وحدت کا مکمل دستور عطا کیا ہے۔
Sep 09 2025 , 07:48
ایکنا: قرآنی پروگرام "محفل" کے ججز پاکستان کے سب سے بڑے سالانہ جشن میں مدعو کیے گئے ہیں۔
Sep 09 2025 , 07:45
ایکنا: مصر کے قاری نے برازیل میں بریکس بینالاقوامی قرآنی مقابلے میں پہلا مقام حاصل کیا۔
Sep 09 2025 , 07:50
ایکنا: شبانہ محمود برطانیہ کی پہلی مسلم خاتون وزیرِ داخلہ مقرر کی گئی ہے۔
Sep 09 2025 , 15:22
ایکنا: قومی وقار اور طاقت کے حصول کے ساتھ اقتصاد، صنعت، روزگار، رہائش اور نظم و ضبط پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
Sep 08 2025 , 07:44