رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہای کی جانب سے ایامِ شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مجالسِ عزاء کی پہلی شب (10 نومبر) کو قائدِ شہید (رح) کے مقامِ شہادت کے جوار میں منعقد ہوئی۔
أَلَمْ یَعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ هُوَ یَقْبَلُ التَّوْبَةَ عَنْ عِبَادِهِ، کیا انہوں نے نہیں جانا کہ صرف خدا اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا ہے. (سوره توبه، آیه ۱۰۴ )