All Stories

IQNA

غزہ قرآنی طلباء کی حوصلہ افزائی+ ویڈیو

غزہ قرآنی طلباء کی حوصلہ افزائی+ ویڈیو

ایکنا: غزہ کی شمالی پٹی میں حفظ اور قاریوں کے ایک گروپ کو کورس مکمل کرنے پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔
12:08 , 2024 Apr 08
مشکلات قرآنی فیسٹیول کے فاتحین کا اعلان

مشکلات قرآنی فیسٹیول کے فاتحین کا اعلان

ایکنا: بین الاقوامی قرآنی مقابلہ مشکلات کی فائنل مرحلہ ہفتے کو منعقد ہوا۔
12:04 , 2024 Apr 08
میری دعا سن لیں

میری دعا سن لیں

وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ - اور میری دعا قبول کر۔ سوره ابراهیم آیه ۴۰
21:51 , 2024 Apr 07
ایرانی قاری حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں ستائیسویں پارے کی تلاوت

ایرانی قاری حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں ستائیسویں پارے کی تلاوت

ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے ستائیسویں پارے کی تلاوت ایرانی انٹرنیشنل قاری کی آواز میں ایکنا نے وائرل کی ہے.
21:51 , 2024 Apr 07
ویران ملبوں پر دو فلسطینی بچوں کی تلاوت+ ویڈیو

ویران ملبوں پر دو فلسطینی بچوں کی تلاوت+ ویڈیو

ایکنا: دو فلسطینی بچوں کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں دو بچے تباہ شدہ گھروں کے ملبوں پر تلاوت کررہے ہیں۔
13:03 , 2024 Apr 07
مختلف ممالک میں یوم قدس کے مظاہرے+ تصاویر

مختلف ممالک میں یوم قدس کے مظاہرے+ تصاویر

ایکنا: دنیا کے مختلف شہروں میں یوم قدس کے مظاہرے منعقد ہوئے جسمیں صہیونی مظالم کی مذمت کی گیی۔
10:09 , 2024 Apr 07
انسانی حقوق کی کونسل نے صہیونی رژیم کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کردیا

انسانی حقوق کی کونسل نے صہیونی رژیم کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کردیا

ایکنا: اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی کونسل نے مطالبہ کیا ہے کہ صہیونی رژیم کو اسلحوں پر پابندی لگائی جائے۔
09:52 , 2024 Apr 07
قرآنی مقابلہ مشکات کی اختتامی تقریب

قرآنی مقابلہ مشکات کی اختتامی تقریب

ایکنا: قرآن مقابلے مشکات کی اختتامی تقریب منعقد کی گیی.
09:49 , 2024 Apr 07
سوئیڈش اور ہندی زبانوں میں قرآن کا ترجمہ شایع ہوگا

سوئیڈش اور ہندی زبانوں میں قرآن کا ترجمہ شایع ہوگا

ایکنا: حجت‌الاسلام والمسلمین محمد نقدی نے سوئیڈن میں قرآن سوزی کو جہالت کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہندی اور سوئیڈش زبانوں میں قرآن کا ترجمہ شائع ہوگا۔
09:45 , 2024 Apr 07
روزہ داری کے علمی فوائد پر ریسرچ

روزہ داری کے علمی فوائد پر ریسرچ

ایکنا: امریکن ہیلتھ سنٹر (healthline) نے روزہ داری کے فوائد پر تحقیق کے فوائد کو بیان کیا ہے.
09:42 , 2024 Apr 07
ہندوستان میں عالمی یوم القدس کی  جھلکیاں

ہندوستان میں عالمی یوم القدس کی جھلکیاں

ایکنا، دہلی: ہندوستان کے شہر شہر میں عالمی یوم القدس کو اس سال خاص انداز اور خاص احتجاج کے ساتھ منایا گیا۔
09:39 , 2024 Apr 07
ایرانی قاری حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں چھبیسویں پارے کی تلاوت

ایرانی قاری حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں چھبیسویں پارے کی تلاوت

ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے چھبیسویں پارے کی تلاوت ایرانی انٹرنیشنل قاری کی آواز میں ایکنا نے وائرل کی ہے.
22:43 , 2024 Apr 06
الجزایر؛ رمضان میں عمامہ گزاری کی قدیم روایت

الجزایر؛ رمضان میں عمامہ گزاری کی قدیم روایت

ایکنا: الجزایر کی بعض مساجد میں رمضان المبارک میں جوان ائمہ جماعات کو عمامہ دینے کی رسم منعقد کی جاتی ہے۔
09:59 , 2024 Apr 06
بن راشد خطی مرکز امارات، عظیمی علمی ورثہ

بن راشد خطی مرکز امارات، عظیمی علمی ورثہ

ایکنا: خطی قرآنی نسخہ مرکز شیخ محمد بن راشد آل مکتوم دبئی کے پاس دنیا کے نایاب خطی نسخے موجود ہیں۔
09:52 , 2024 Apr 06
قرآنی مقابلہ «و رتل»  کا فائنل مرحلہ

قرآنی مقابلہ «و رتل» کا فائنل مرحلہ

ایکنا: آٹھ ٹاپ قاریوں کو مقابلہ " و رتل" کے فاینل مرحلے کے لیے منتخب کیا گیا ہے اور یہ رمضان کے آخری ہفتے میں مقابلہ کریں گے۔
09:40 , 2024 Apr 06
8