All Stories

IQNA

اوقاف مصر: مصر کے سارے قدیم مذاہب مشرک نہیں

اوقاف مصر: مصر کے سارے قدیم مذاہب مشرک نہیں

ایکنا: قرآنی شواہد کی روشنی میں تمام قدیم مصریوں کو مشرک قرار دینا ایک غلط اور غیر منصفانہ عموم ہے۔
06:40 , 2025 Nov 10
ریڈیو قرآن قاہرہ سے الازهر طلباء کی ترتیل تلاوت نشر

ریڈیو قرآن قاہرہ سے الازهر طلباء کی ترتیل تلاوت نشر

ایکنا: ترتیل تلاوت ریڈیو قرآن قاہرہ سے نشر کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔
06:37 , 2025 Nov 10
قرآنی تحقیقی علمی ادارہ؛ قرآنی طلباء کی مومنانہ اور تخلیقی موجودگی کا باعث

قرآنی تحقیقی علمی ادارہ؛ قرآنی طلباء کی مومنانہ اور تخلیقی موجودگی کا باعث

ایکنا: جهادی جامعہ آپ کی مومنانه اور خلاقانہ حاضری کا گھر ہے۔ اپنی فکری و تخلیقی صلاحیتوں کو قرآن کی تعلیمات کے فروغ کے لیے وقف کریں اور علم، فن اور ٹیکنالوجی کی زبان میں وحی کے پیغام کو معاشرتی زندگی کے متن میں لے آئیں۔
06:04 , 2025 Nov 10
ویڈیو | قاری «زیدانی» کی اٹھتالیسویں قرآنی مقابلوں میں تلاوت

ویڈیو | قاری «زیدانی» کی اٹھتالیسویں قرآنی مقابلوں میں تلاوت

ایکنا: ایران کے صوبہ قم سے تعلق رکھنے والے قاری احمدرضا زیدانی کی اٹھتالیسویں قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب میں تلاوت وائرل ہوئی ہے جسمیں انہوں نے آیت 10 تا 18 سورہ زمر کی تلاوت کی ہے۔
18:05 , 2025 Nov 09
سالانہ ڈیڑھ سو قراء بین الاقوامی مقابلوں میں بھیجے جاتے ہیں

سالانہ ڈیڑھ سو قراء بین الاقوامی مقابلوں میں بھیجے جاتے ہیں

ایکنا: بین الاقوامی قرآن مسابقات میں شرکت کے لیے قاریوں اور حفاظ کے انتخاب اور اعزام کا طریقہ کار واضح اور شفاف ہے۔
17:56 , 2025 Nov 09
ملایشین تنظیموں کی جانب سے اسرائیل حامی کمپنیوں کی بائیکاٹ کا مطالبہ

ملایشین تنظیموں کی جانب سے اسرائیل حامی کمپنیوں کی بائیکاٹ کا مطالبہ

ایکنا: فلسطین‌نواز تنظیموں نے ملائیشیا کی بڑی کمپنیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان بین الاقوامی کمپنیوں سے تجارت بند کریں جو اسرائیلی قبضے کی حمایت کرتی ہیں۔
06:29 , 2025 Nov 09
دنیا بھر میں صہیونی مصنوعات کی بائیکاٹ جاری

دنیا بھر میں صہیونی مصنوعات کی بائیکاٹ جاری

ایکنا: سوشل میڈیا کے سرگرم کارکنان نے صہیونی حکومت کے بائیکاٹ کو جاری رکھنے پر زور دینے کے لیے آن لائن مہم شروع کی ہے۔
06:24 , 2025 Nov 09
الازهر نے جکارتہ مسجد دھماکے کی مذمت کردی

الازهر نے جکارتہ مسجد دھماکے کی مذمت کردی

ایکنا: مصر کے الازہر اسلامی مرکز نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ایک تعلیمی کمپلیکس کی مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران ہونے والے شدید دھماکے کی مذمت کی ہے۔
06:20 , 2025 Nov 09
قرآن روهینگیا؛ ستم دیدہ اقلیتوں کی احیاء کی کوشش

قرآن روهینگیا؛ ستم دیدہ اقلیتوں کی احیاء کی کوشش

ایکنا: قرآنِ کریم کا روہنگیا زبان میں ترجمہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب روہنگیا مسلمان کئی دہائیوں سے اپنے ہی وطن میں ظلم و جبر، آوارگی اور نسلی امتیاز کا شکار ہیں۔
06:16 , 2025 Nov 09
عدوان میں تعاون کے مصادق

عدوان میں تعاون کے مصادق

ایکنا: عدوان میں تعاون، جس کا ذکر قرآنِ مجید کی آیتِ شریفہ «وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ» (المائدہ: 2) میں آیا ہے، کے بے شمار مصادیق (مثالیں) پائے جاتے ہیں۔ ان میں سے ایک یہ ہے کہ لوگوں کے حقوق پر تجاوز کیا جائے، یا ان کی جان، مال اور عزت و آبرو کو خطرے میں ڈالا جائے۔
06:12 , 2025 Nov 09
قازقستان کی جانب سے اسرائیلی معاہدے میں شمولیت کی شدید مذمت

قازقستان کی جانب سے اسرائیلی معاہدے میں شمولیت کی شدید مذمت

ایکنا: اسلامی تحریک حماس نے قازقستان کی جانب سے اسرائیلی معاہدے یا ابراہم اکارڈ میں شمولیت کو شرم آور قرار دیا۔
06:54 , 2025 Nov 08
انڈونیشیاء مسجد میں دھماکہ

انڈونیشیاء مسجد میں دھماکہ

ایکنا: انڈونیشیاء کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت جکارتہ کے ایک مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں 54 افراد زخمی ہوگئے۔
06:49 , 2025 Nov 08
تھائی لینڈ میں عالمی چیلنجز اور مذہبی رہنماؤں کی ذمہ‌داریوں پر نشست

تھائی لینڈ میں عالمی چیلنجز اور مذہبی رہنماؤں کی ذمہ‌داریوں پر نشست

ایکنا: بنکاک میں مہاچولالونگکورن راج ویدیا‌لایا یونیورسٹی (MCU) کے دفتر میں ایک نشست منعقد ہوئی جس میں مہاچولا یونیورسٹی اور ایران کے درمیان مجوزہ بین‌المللی بین‌الادیان مکالمہ سیمینار کی تفصیلات پر غور کیا گیا۔
06:45 , 2025 Nov 08
اسرائیل، امریکہ کے ساتھ ملکر تاراج کا معاملہ کررہا ہے

اسرائیل، امریکہ کے ساتھ ملکر تاراج کا معاملہ کررہا ہے

ایکنا: عبدالملک بدرالدین الحوثی نے بیروت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی دشمن، امریکہ کی شراکت سے جارحیت کی ایک نئی مساوات مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
06:41 , 2025 Nov 08
خطی قرآنی نسخوں کی نمائش جده اسلامک آرٹ گیلری میں+ ویڈیو

خطی قرآنی نسخوں کی نمائش جده اسلامک آرٹ گیلری میں+ ویڈیو

ایکنا: جدہ میں واقع اسلامی فنون کامیوزیم قرآن سے متعلق قدیم نسخوں اور فنونِ لطیفہ کے ایسے مجموعے کا حامل ہے جو مسلمانوں کی خطاطی میں خوبصورتی اور باریکی پر دی جانے والی توجہ کو نمایاں کرتا ہے۔
06:33 , 2025 Nov 08
2