«طنین آسمانی» کے عنوان سے ٹاپ ترین آیات کی تلاوت کی جاتی ہے جو معنویت بخش ہے۔ اس ویڈیو میں ایرانی قاری علی رضا رضائی کی تلاوت سن سکتے ہیں۔ تلاوت آیت ۲۲ سوره احزاب
ایکنا:آسٹریا میں 11 ستمبر 2025 کو نشست منعقد ہوگی جس میں فلم "محمد ﷺ" کے حوالے سے گفتگو کی جائے گی۔ یہ تقریب حضرت محمد ﷺ کی ولادت کے ڈیڑھ ہزار سال مکمل ہونے پر منعقد کی جا رہی ہے۔
ایکنا: شیخ محمد حشاد، صدر اتحاد قاریان مصر نے کہا ہے کہ مصر میں جاری مقابلہ "دولت التلاوہ" قرآن حفظ کرنے والے نوجوانوں میں نئی صلاحیتوں کو اجاگر کر رہا ہے۔
ایکنا: شیخ احمد عیسیٰ المعصراوی، شیخ المقارئ مصر اور سابق سربراہ کمیٹی قرآن جامعہ الازہر نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ملایشیاء میں اپنے بڑے قرآنی منصوبے کو مکمل کر لیا ہے۔