حزب اللہ عراق بریگیڈ نے امریکہ کو انتباہ دیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کوئی تفریح نہیں بلکہ ایسی آگ ہے جو اگر بھڑک اٹھی تو واشنگٹن کی ناک رگڑے جانے تک جاری رہے گی۔
غزہ کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر نے غزہ کے حالات کو المناک قرار دیتے ہوئے ثالثین سے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالا جائے کہ معاہدے کی پابندی کرے اور ضروری دوائيں اور طبی وسائل آنے دے
ایران بھر میں لاکھوں افراد نے انقلاب اسلامی کی حمایت اور شرپسند عناصر کے خلاف ریلیاں نکالیں اور رہبر معظم اور انقلاب اسلامی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
ایکنا: شیخ طارق عبدالباسط نے مصر میں قاریانِ قرآن کے میوزیم کے قیام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ میوزیم ان عظیم قاریوں کے لیے ایک روحانی خراجِ عقیدت ہے جنہوں نے اپنی آواز کے ذریعے کتابِ خدا کی حفاظت کی۔
ایکنا: مصر میں جامعہ الازہر کے غیر عرب طلبہ کے لیے قائم مرکزِ تعلیمِ زبانِ عربی میں قرآنِ کریم کی حفظ و قرات کے مدرسہ "امام طیب" کی ایک نئی شاخ کا افتتاح کیا گیا۔
ایکنا: مصری قومی فٹبال ٹیم کے اسٹار محمد ہانی کی ایک تصویر، جس میں وہ افریقہ کپ آف نیشنز کے میچوں سے قبل تیاری کے لیے قرآنِ کریم کی آیات کی تلاوت کرتے دکھائی دے رہے ہیں، نے مصری کھلاڑیوں کی تیاری کے روحانی پہلو کی جانب توجہ مبذول کرائی ہے۔
ایکنا: ماہِ رجب المرجب کی بابرکت ایام کے آغاز اور اس مہینے کی اہم مناسبتوں کے قریب آنے کے ساتھ ہی انس قرآن اور روحِ انتظارِ فرج کو مضبوط بنانے کے مقصد سے قرآنی مہم «آیاتِ انتظار» کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
ایکنا: انڈونیشیا کی محققہ اور موجدہ اَملیہ قادر نے قرآنِ کریم کی قرات و کتابت کی تعلیم کے لیے اپنے اختراعی اور جدید طریقۂ کار «اقرا سرداس» (Iqra Cerdas) کی کامیابی سے آگاہ کیا ہے۔
ایکنا: بین الاقوامی قرآنِ کریم نمائش نے قرآنی معاشرے بالخصوص مفکرین اور فنکاروں کی شرکت کو فروغ دینے اور اس عظیم قرآنی اجتماع کو مزید شاندار انداز میں منعقد کرنے کے مقصد سے نمائش کے اس دور کے لیے "شعار کے انتخاب" کا اعلان جاری کیا ہے۔